Lucky Electric Power Company
Lucky Electric Power Company

لکی الیکٹرک پاور کمپنی

لکی الیکٹرک پاور کمپنی مکمل طورپر لکی ہولڈنگز لمیٹڈ کی ملکیت ہے جوکہ لکی سیمنٹ کے ماتحت ادارہ ہے. کمپنی دیہہ گھنگیارو بن قاسم، کراچی میں واقع سپر کر ٹکل ٹیکنالوجی کاحامل کوئلے پر چلنے والے660میگاواٹ فائر پاور پلانٹ قائم کرنے کے عمل میں ہے .